پشاور(سب نیوز )خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 28 فروری کو طلب کرلیا گیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی کے پہلے اجلاس کیلئے نگران وزیراعلی کی جانب سے گورنر خیبر پختونخوا کو سمری بھجوائی گئی تھی، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیئے۔ گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے اسمبلی کا اجلاس دن گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 28 فروری کو طلب
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔