Friday, June 27, 2025
spot_img
ہومکھیلحسن علی میچ کے دوران بھی اپنے دلچسپ انداز سے باز نہ آئے

حسن علی میچ کے دوران بھی اپنے دلچسپ انداز سے باز نہ آئے



میلبرن (نیوزڈیسک)اکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی میچ کے دوران بھی اپنے دلچسپ انداز سے باز نہ آئے۔ میلبرن میں جاری آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کے لیے کھڑے حسن علی نے دلچسپ انداز

اپنایا تو پیچھے بیٹھے شائقین بھی اس میں شامل ہوگئے۔

حسن علی نے باؤنڈری لائن پر کھڑے ہوکر ڈانس مووز کیے جسے شائقین نے بھی کاپی کیا۔حسن علی کے اس انداز پر کمنٹیٹرز

بھی ہنستے رہے، بعدازاں حسن علی نے شائقین کو تالیاں بجا کر جواب بھی دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔