Monday, June 30, 2025
ہومکھیلآئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں کپتان بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھن گئی

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں کپتان بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھن گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم سے نمبر ون پوزیشن چھن گئی۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔
آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق کپتان بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھن گئی ہے۔
رینکنگ میں بھارتی اوپنر شبمن گُل نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہیں، جبکہ بولرز میں بھارت کے محمد سراج پہلے نمبر پرآگئے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔