Friday, June 27, 2025
spot_img
ہومپاکستانپی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کو اینٹی کرپشن راولپنڈی سے بلاوا آ گیا

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کو اینٹی کرپشن راولپنڈی سے بلاوا آ گیا

راولپنڈی (آئی پی ایس )پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کو اینٹی کرپشن راولپنڈی سے بلاوا آ گیا ۔فواد چودھری کو 6 نومبر کو دن 11 بجے اینٹی کرپشن راولپنڈی نے طلب کر لیا ۔فواد چودھری کو اینٹی کرپشن کی جانب سے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا ۔فواد چودھری پر اختیارات سے تجاوز اور ہاوسنگ سوسائٹی کے لیے سرکاری زمینوں پر قبضے کا الزام ہے۔عدم تعمیل پر فواد چودھری کے خلاف دفعہ 172 اور 174 کے تحت کاروائیکیجائیگی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔