اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکرٹری الیکشن کمیشن نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت کردی۔
الیکشن کمیشن کی آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہٹانے کی ہدایت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔