Friday, June 27, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزچیف جسٹس نے ججز کیخلاف زیر التواء شکایات پر غور کیلئے اجلاس طلب کرلیا

چیف جسٹس نے ججز کیخلاف زیر التواء شکایات پر غور کیلئے اجلاس طلب کرلیا


اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں ججز کیخلاف زیر التواء شکایات پر غور کیا جائے گا۔
تفصیلا ت کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل ہوگا۔جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججز کیخلاف زیر التواء شکایات پر غور کیلئے طلب کیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔