Friday, June 27, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزاٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں، اڈیالہ منتقل نہیں ہونا چاہتا: عمران خان

اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں، اڈیالہ منتقل نہیں ہونا چاہتا: عمران خان

اٹک (نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیا ہے ،اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا،اپنے وکلا سے کہوں گا کہ جیل منتقلی کی درخواست واپس لے لیں ۔
تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت کے سامنے بیان دیاہے کہ اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا، میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں۔ اپنے وکلا سے کہوں گا کہ جیل منتقلی کی درخواست واپس لے لیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔