Wednesday, April 2, 2025
ہومپاکستانسابق وزیراعلی حمزہ شہباز اہل خانہ سے ملاقات کیلئے لندن روانہ

سابق وزیراعلی حمزہ شہباز اہل خانہ سے ملاقات کیلئے لندن روانہ

لاہور(سب نیوز )رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز اہل خانہ سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہوگئے۔حمزہ شہبازلاہور ایئرپورٹ سے غیرملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی لندن پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز لندن میں اپنے والد شہباز شریف اور تایا نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حمزہ شہباز شریف ستمبر کا مہینہ لندن میں ہی قیام کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔