پشاور:پشاور نگران کابینہ کا پانچ مزید وزرا کو تبدل کرنے کا فیصلہ، زرائع کے مطابق تین وزراء پر کرپشن جبکہ دو کو ناقص کارکردگی پر ہٹایا جارہا ہے ۔تینوں وزراء کی کرپشن اور کمیشن کی مکمل رپورٹ وزیراعظم کو پہنچا دی گئی۔ زرائع کے مطابق نگران کابینہ سے ہٹانے کر نئے افراد کو کابینہ کا حصہ بنایا جائے گا۔
کرپشن،ناقص کاکردگی :کے پی نگران کابینہ کے پانچ وزراء کو تبدل کرنے کا فیصلہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔