اسلام آباد:ا لیکشن کمیشن نے ترجمان الیکشن کمیشن کو تبدیل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن کی ترجمان قرت العین کو تبدل کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن کی ترجمان قرت العین واپس وزارت اطلاعات بھیج دیا گیا۔وزارت اطلاعات سے قرت العین الیکشن کمیشن میں ڈپوٹیشن پرآئی تھیں۔
ا لیکشن کمیشن کی ترجمان کو تبدیل کر دیا گیا،خدمات واپس وزات اطلاعات کے سپرد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔