Saturday, June 28, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزسائفر معاملہ:ایف آئی اے نے سابق وزیر اعظم کو طلب کر لیا

سائفر معاملہ:ایف آئی اے نے سابق وزیر اعظم کو طلب کر لیا

اسلام آباد:ایف آئی اے کا چیئرمین تحریک انصاف کو نوٹس جاری ،نوٹس کے مطابق سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوں ، چئیرمین تحریک انصاف کو اس قبل بھی دو نوٹسز جاری ہوچکے ہیں ۔ تحریک انصاف 25 جولائی کو دوپہر بارہ بجے ایف آئی طلب۔ ممکنہ طور پر بطور وزیراعظم سائفر کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا۔ پاکستان کے حساس معلومات کو منظر عام پر لایا گیا۔ ایف آئی اے کی جوائنٹ انوسٹی گیش ٹیم کے پاس اس ضمن میں شواہد موجود ہیں ،چئیرمین تحریک انصاف اس حوالے سے اپنا جواب پیش ہوکردیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔