Wednesday, March 12, 2025
ہومدنیااعلی چینی سفا رتکار 13 ویں برکس اعلیٰ نمائندہ اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ

اعلی چینی سفا رتکار 13 ویں برکس اعلیٰ نمائندہ اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ()
وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیاکہ جنوبی افریقہ ،نائیجیریا، کینیااور ترکی کی حکومتوں کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور مرکزی خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای 24 اور 25 جولائی کو جوہانسبرگ میں منعقد ہونے والے 13 ویں برکس قومی سلامتی امور کے اعلیٰ نمائندہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور اجلاس سے پہلے اور بعد میں نائیجیریا، کینیا، جنوبی افریقہ اور ترکی کا دورہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔