Friday, June 27, 2025
spot_img
ہومکامرسڈالر کی قدر بڑھنے سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گر گئی

ڈالر کی قدر بڑھنے سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گر گئی

ڈالر کی قدر بڑھنے سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گر گئی۔
برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.49 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 79.87 ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔
ڈالر کی قدر بڑھنے سے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت بھی کم ہوئی ہے، 1.47 ڈالر کمی کے بعد ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت 75.42 ڈالر پر آگئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔