Tuesday, January 21, 2025
ہوماسلام آبادجماعت اسلامی کا رمضان المبارک میں اسلام آباد کے 78مقامات پر دعوت افطار کے پروگرامات کا شیڈول جاری

جماعت اسلامی کا رمضان المبارک میں اسلام آباد کے 78مقامات پر دعوت افطار کے پروگرامات کا شیڈول جاری

اسلام آباد (سب نیوز)جماعت اسلامی کے زیر اہتمام رمضان المبارک میں اسلام آباد کے 78مقامات پر دعوت افطار کے پروگرامات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، ان پرو گرامات میں جماعت اسلامی کے نامزد امیدواران برائے قومی اسمبلی میاں محمد اسلم این اے 46، محمد کاشف چوہدری این اے 47 اور ملک عبد العزیز این اے 48 بطور مہمان خصوصی شر یک ہوں گے، جبکہ متعلقہ یونین کونسلوں میں جماعت اسلامی کے نامزد بلد یاتی امیدواربھی افطار پروگرامات میں شر یک ہوں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔