Friday, November 8, 2024
ہومپاکستانکورونا کیسز میں اضافے کے باعث ریجنل ٹیکس اسلام آبادآفس بند

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ریجنل ٹیکس اسلام آبادآفس بند

اسلام آباد،کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ریجنل ٹیکس اسلام آبادآفس بند کرددیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد عارضی طو رپر بند کردیا گیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔