Saturday, July 20, 2024
ہومپاکستانسندھ حکومت نے 15اپریل اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے 15اپریل اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کا اعلان کردیا

کراچی، سندھ بھر میں 15 اپریل تک اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیا گیا۔ شادی ہالز میں کھانا کھلانے پر پابندی ہوگی۔ شادی میں 300افراد کو بلانے کی اجازت ہوگی۔ تمام کاروباری مراکز رات دس بجے بند کرنے ہوں گے۔ ہوٹل میں ڈائننگ پر پابندی ہوگی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔