اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کا اجلاس کل(جمعہ)کو ہوگا۔اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا ۔ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
وزیر اعظم نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔