Wednesday, April 17, 2024
ہوماسلام آبادکوآپریٹورجسٹراراسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی محمد مظہر علی انتقال کر گئے

کوآپریٹورجسٹراراسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی محمد مظہر علی انتقال کر گئے

اسلام آباد(آئی پی ایس )کوآپریٹورجسٹراراسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی محمد مظہر علی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق محمد مظہر کچھ روز قبل کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے اور ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔محمد مظہر علی منگل کو کورونا وائرس کے باعث دنیا فانی سے کوچ کر گئے ، نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔