Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستاناسلام آبادہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں مظہر علی سرکل رجسٹرار کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی تعینات

اسلام آبادہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں مظہر علی سرکل رجسٹرار کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی تعینات

اسلام آباد،اسلام آبادہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں مظہر علی کو سرکل رجسٹرار کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی(آئی سی ٹی) تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مظہر علی کی تعیناتی کیلئے ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن کے تناظر میں دائر کیا گیا جبکہ اس سے قبل مظہر علی ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔مظہر علی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔