Saturday, July 27, 2024
ہوماسلام آبادایس ایچ او لوہی بھیرمتین چوہدری معطل

ایس ایچ او لوہی بھیرمتین چوہدری معطل

اسلام آباد ، ایس ایس پی آپریشنز نے ناقص کارکردگی پرایس ایچ او لوہی بھیرمتین چوہدری کومعطل کردیا، ایس ایس پی آپریشنز نے معطلی کا حکم جاری کردیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایس ایچ او لوہی بھیر کو ناقص کارکردگی پر معطل کیا گیا،ایس ایچ او لوہی بھیر کو ریسکیو 15 پر کلوز کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔