Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانسینئر صحافی کاشف رفیق کے بڑے بھائی خواجہ فراز احمدانتقال کرگئے ،سیاسی رہنمائوں اور صحافتی تنظیموں کی جانب سے اظہار تعزیت

سینئر صحافی کاشف رفیق کے بڑے بھائی خواجہ فراز احمدانتقال کرگئے ،سیاسی رہنمائوں اور صحافتی تنظیموں کی جانب سے اظہار تعزیت

اسلام آباد ، روزنامہ سب نیوز اور انڈیپنڈنٹ پریس سروسز(آئی پی ایس)کے ایڈیٹر انچیف،نیوزون کے بیوروچیف اور پی آر اے کے سینئر ممبرکاشف رفیق کے بڑے بھائی خواجہ فراز احمد برین ہیمبرج کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔سیاسی رہنمائوں ،اسپیکر قومی اسمبلی ،چیئرمین سینیٹ ، صحافتی تنظیموں ، صدر پریس کلب شکیل انجم ، سیکرٹری انور رضا، صدر پی ایف یوجے ، آر آئی یوجے کے صدر ،پارلیمانی رپورٹز ایسوسی ایشن اور دیگر تنظیموں اورروزنامہ سب نیوز اور آئی پی ایس کے سٹاف نے کاشف رفیق کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔