Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانجسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا

جسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا

سلام آباد (آئی پی ایس )سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا۔سپریم کورٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابقسپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔