Saturday, July 27, 2024
ہومتازہ تریناقوام متحدہ کے سربراہ نے افغانستان کیلئے نیا ذاتی ایلچی مقررکردیا

اقوام متحدہ کے سربراہ نے افغانستان کیلئے نیا ذاتی ایلچی مقررکردیا

نیویارک،اقوام متحدہ کے سربراہ نے افغانستان کیلئے نیا ذاتی ایلچی مقررکردیا۔ فرانسیسی سفارتکار جین ارنلٹ کو افغانستان اورخطے کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے ۔ جین ارنلٹ اس سے پہلے کولمبیا امن عمل کیلئے عالمی ادارے کے نمائندے تھے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔