Saturday, July 27, 2024
ہومبریکنگ نیوزسید مبشر توقیر شاہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات تعینات

سید مبشر توقیر شاہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات تعینات

اسلام آباد(سب نیوز) انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے افسر سید مبشر توقیر شاہ کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات تعینات کر دیا گیا ہے،ان کی تعیناتی ڈیپوٹیشن بنیادوں پر کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔