Saturday, July 27, 2024
ہومبریکنگ نیوزعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔

دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 78 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

عالمی گیس قیمت میں بھی 1 فیصد کا اضافہ ہوا جس کے بعد 2 ڈالر 94 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہورہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔