Monday, April 22, 2024
ہومپاکستانسینٹ انتخاب پی ٹی آئی با آسانی جیت جائیگی،فواد چوہدری

سینٹ انتخاب پی ٹی آئی با آسانی جیت جائیگی،فواد چوہدری

اسلام آباد،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج اسلام آباد میں ہونیوالا سینٹ کا انتخاب پاکستان تحریک انصاف با آسانی جیت جائیگی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے کہا کہ ابھی تک عبدالحفیظ شیخ کو 180 سے زائد اور اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو مل کر 155 کے لگ بھگ ووٹ پڑیں گے، اس انتخاب کے بعد تحریک انصاف ایوان بالا میں سب سے بڑی جماعت ہو گی انشاللہ ۔