Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانسی ڈی اے نے ایف ایٹ کچہری میں غیر قانونی چیمبرز پر نوٹس آویزاں کر دیے

سی ڈی اے نے ایف ایٹ کچہری میں غیر قانونی چیمبرز پر نوٹس آویزاں کر دیے

اسلام آباد،وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے ایف ایٹ کچہری میں غیر قانونی چیمبرز پر نوٹس آویزاں کر دیے ۔کچہری پارکنگ ایریاز اور دیگر جگہوں پر قائم غیر قانونی چیمبرز کے باہر نوٹس آویزاں کیے گئے۔ نوٹس میں وکلا کو ہدایت کی گئی چیمبرز گرا کر جگہ خالی کر دی جائے ،اگر چیمبرز نہیں گرائے جاتے تو سی ڈی اے خود ان چیمبرز کو گرا دیگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔