Saturday, May 10, 2025
ہومخیبر پختونخوانیب خیبر پختونخواہ کی سابق صوبائی وزیر عاطف خان کے خلاف 2درخواستوں پر کاروائی شروع

نیب خیبر پختونخواہ کی سابق صوبائی وزیر عاطف خان کے خلاف 2درخواستوں پر کاروائی شروع

پشاور (سب نیوز )نیب خیبر پختونخواہ کی سابق صوبائی وزیر عاطف خان کے خلاف 2درخواستوں پر کاروائی شروع،عاطف خان نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوے مردان میں2 کنال پرائیوٹ زمین پر سرکاری خرچے سے غیر قانونی جم تعمیر کرواے،درخواست گزار نے مردان بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ میں کروڑوں روپے خرد برد کرنے نشاندہی کی ہے،دوسری درخواست کے مطابق عاطف خان نے اپنا اثرورسوخ استعمال کرتے ہوے غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی بنوائی، غیر قانونی طریقے سے زرعء زمین کی قسم تبدیل کی ۔ سرکاری فنڈ سے ہاوسنگ سوسائٹی کی سڑکیںتعمیرکروائیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔