Saturday, July 27, 2024
ہوماسلام آباداے سی سیکرٹریٹ کی وفاقی دارالحکومت میں کورونا ایس اوپیز کی کڑی نگرانی ،تمام تجارتی مراکز بند

اے سی سیکرٹریٹ کی وفاقی دارالحکومت میں کورونا ایس اوپیز کی کڑی نگرانی ،تمام تجارتی مراکز بند

اسلام آباد،اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کی وفاقی دارالحکومت کورونا ایس اوپیز کی کڑی نگرانی ،تمام تجارتی مراکز بند ۔اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے گزشتہ روز این سی او سی کی ہدایات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا وبا کے باعث لاک ڈائون کے حوالے سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر دوکانداروں کو وارننگ جاری کی تھی جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے آج (ہفتہ ) مکمل لاک ڈائون یقینی بنایا گیاہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔