اسلام آباد ، اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کی بنی گالہ کے علاقے میں مختلف دکانوں ، بیکریز، ملک شاپس اینڈ کیش اینڈ کیریز کی چیکنگ، ریٹ لسٹ نہ لگانے پر ایک دکان سیل کر دی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے بنی گالہ کے علاقے میں مختلف دودھ،چکن شاپس، بیکریزاور کیش اینڈ کیریز کی چیکنگ کی ، اس موقع پر ریٹ لسٹ نہ لگانے پر ایک دکان سیل کر دی گئی جبکہ دیگر کو قانون کے مطابق جرمانے عائد کئے گئے۔
ہوماسلام آباداے سی انیل سعید کی بنی گالہ میں دکانوں ، بیکریز، کیش اینڈ کیریز کی چیکنگ،ریٹ لسٹ نہ لگانے پر ایک دکان سیل
اے سی انیل سعید کی بنی گالہ میں دکانوں ، بیکریز، کیش اینڈ کیریز کی چیکنگ،ریٹ لسٹ نہ لگانے پر ایک دکان سیل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔