Saturday, January 11, 2025
ہومدنیابھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ

بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ

بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ ہوگیا۔ طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔
بھارتی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ جنگی طیارہ گوا میں معمول کی جنگی مشق میں مصروف تھا اور اس دوران سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ تباہ ہونے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔