Thursday, February 6, 2025
ہومپاکستانپاک آرمی کا ضلع شگر کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں راشن تقسیم

پاک آرمی کا ضلع شگر کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں راشن تقسیم

شگر(آئی پی ایس) پاکستان آرمی نے ضلع شگر کے سیلاب سے متاثرہ علاقے تسر،چھتورینگ، وزیر پور اور گلپور کے لوگوں میں میں راشن تقسیم کیا-
اس موقع پر پاک فضائیہ نے ان علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جہاں پر وہ عوام الناس کو فوری طبی سہولیات مہیا کر رہے ہیں

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔