Tuesday, December 17, 2024
ہومپاکستانوزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے ۔شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا کل وزیر اعظم ہاوس میں ہوگا۔کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی جبکہ اجلاس میں اہم امور پر فیصلے بھی متوقع ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔