اسلام آباد (سب نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری کی جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے صدر مولانا فضل الرحمن سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات، ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور جمیعت علما اسلام کی قیادت بھی موجود،ملاقات میں ملک کی مجموعی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
ہومبریکنگ نیوزصدر مملکت آصف علی زرداری کی جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے صدر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے صدر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔