Friday, September 20, 2024
ہومدنیاعراق: دہشتگردی کے جرم میں 10 ملزمان کو سزائے موت دیدی گئی

عراق: دہشتگردی کے جرم میں 10 ملزمان کو سزائے موت دیدی گئی

عراق میں دہشتگردی کے جرم میں 10 ملزمان کو سزائے موت دیدی گئی۔

عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق 10 عسکریت پسندوں کو ناصریہ شہر کی جیل میں سزائے موت دی گئی۔

ذرائع کے مطابق داعش سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسند سنگین دہشت گرد حملوں میں ملوث تھے۔

واضح رہے کہ عراق میں اپریل میں بھی 11 دہشتگردوں کو سزائے موت دی گئی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔