Friday, October 18, 2024
ہومدنیاچینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دورے کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دورے کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (سب نیوش)
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، سربیا کے صدر ایلکسینڈر ووچ، ہنگری کے صدر شویوک تاماس اور وزیر اعظم اوربان وکٹر کی دعوت پر

صدر شی جن پھنگ 5 سے 10 مئی تک ان تینوں ممالک کے سرکاری دورے کریں گے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔