Tuesday, February 4, 2025
ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے روک لیا گیا

پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے روک لیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریکِ انصاف کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے ایف آئی اے نے روک لیا۔
فلک ناز چترالی پرواز ای کے 615 کے ذریعے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر فلک ناز چترالی کو طیارے سے آف لوڈ کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔