Saturday, June 28, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزوزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی

وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی


اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی۔
تمام سفرا سے پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق مستقل کےلائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔
کانفرنس میں سال 2023 کے دوران دیئے گئے اہداف اور ان پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا جائے گا، وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اورسیکریٹری خارجہ، وزرائےخارجہ کانفرنس کی سربراہی کریں گے۔
وزرائے خارجہ کانفرنس 29 سے 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔