اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ،ا یس ایچ او بنی گالہ چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پہنچ گئے، وکیل کی جانب سے وارنٹ موصول کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق محمد علی ایڈوکیٹ نے وارنٹ موصول کئے۔وارنٹ رات 8 بجے وصول کیے گئے۔
توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ:چیئر مین پی ٹی آئی کے وکیل نے نوٹس موصول کر لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔