Tuesday, December 17, 2024
ہومبریکنگ نیوزپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد:مجلسِ شوری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل ہونے کے بعد اجلاس کل 25 جولائی شام 5 بجے کے بجائے 2 بجے ہو گا۔تفصیلات کے مطابق مجلسِ شوری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل ہوگیا۔ مشترکہ اجلاس کل 25 جولائی شام 5 بجے کے بجائے دوپہر2 بجے ہوگا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے وقت میں تبدیلی کا سرکلر جاری کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔