Tuesday, December 17, 2024
ہوماسلام آبادگلیات میں برفباری کے دوران سڑکوں کی بحالی کا کام جاری

گلیات میں برفباری کے دوران سڑکوں کی بحالی کا کام جاری

ترجمان / گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ برفباری کے دوراں سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے.
ترجمان جی ڈی اے احس حمید کے مطابق تاحال سات سے آٹھ انچ تک برف پڑ چکی ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق برفباری کا سلسلہ جمعے تک جاری رہے گا،سنو کلئرنس آپریشن میں ہیوی مشینری استعمال کر رہے ہیں،جی ڈی اے، ریسکیو، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا عملہ موجود ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔