اسلام آباد،کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی انوائرمنٹ کیڈر کے افسران کی ترقیاں،2 ڈپٹی ڈائریکٹرز گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر بنا دیئے گئے۔ اس سلسلے میں سی ڈی اے کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رانا طاہر حسن اور عرفان عظیم ڈائریکٹر بنا دیئے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی کی منظوری ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے دی۔
سی ڈی اے کے 2افسران کی گریڈ19میں ترقی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔