Saturday, July 27, 2024
ہومبریکنگ نیوزشمالی وزیرستان: دہشتگردوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیا

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیا

شمالی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیا

ضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ شمالی وزیرستان میں بچیوں کے اسکول کو بم سے اڑا دیا گیا ہے، نجی اسکول شوہ درازندہ کورات گئے بارودی مواد سے تباہ کیا گیا۔

ڈی پی او کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری ہے، ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے گی۔ واقعہ کی تاحال کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔