Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانسپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا

اسلام آباد،سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا۔ عدالت نے بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتحابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ پنجاب حکومت بلدیاتی انتحابات کرانے کے لیے تیار ہے، پنجاب پنجاب حکومت چاہتی ہے اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کیا جائے، معاملہ ابھی مشترکہ مفادات کونسل میں زیر التوا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔