Saturday, July 27, 2024
ہومتازہ ترینسابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست سے کنارہ کشی کر لی،پی ٹی آئی ،سینٹ سے مستعفی

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست سے کنارہ کشی کر لی،پی ٹی آئی ،سینٹ سے مستعفی

اسلام آباد:سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست سےکنارہ کشی کر لی، شوکت ترین نے پارٹی چھوڑ دی، سابق وزیر خزانہ کے مطابق پی ٹی آئی اور سینیٹ کی نشست سے استعفی دے رہا ہوں۔ اہلخانہ اور دوستوں کی مشاورت کے بعد سیاست چھوڑ رہاہوں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔