Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانوزیر داخلہ شیخ رشید احمد دو روزہ سرکاری دورہ پر گلگت بلتستان پہنچ گئے

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد دو روزہ سرکاری دورہ پر گلگت بلتستان پہنچ گئے

گلگت،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد دو روزہ سرکاری دورہ پر گلگت بلتستان پہنچ گئے۔ گلگت ایئر پورٹ پہنچنے پر ڈائریکٹر جنرل جی بی سکائوٹس ضیا الرحمن اور ضلعی انتظامیہ کے اعلی حکام نے استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق اپنے دورہ گلگت میں وزیر داخلہ گلگت سکاوٹس کا دورہ کریں گے۔وزیر داخلہ فورس کمانڈ نار درن ایریا (ایف سی این اے)کا دورہ کریں گے اور وزیر داخلہ آج ہفتہ کو ہنزہ بھی جائیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔