Friday, July 5, 2024
ہومپاکستانصدرِ مملکت نے سینیٹ اجلاس 4جولائی بروز جمعرات شام 5بجے طلب کر لیا

صدرِ مملکت نے سینیٹ اجلاس 4جولائی بروز جمعرات شام 5بجے طلب کر لیا

اسلام آباد(سب نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 4جولائی بروز جمعرات شام 5بجے طلب کر لیا،صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 () کے تحت طلب کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔