Thursday, March 28, 2024
ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کاسیاست چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کاسیاست چھوڑنے کا اعلان

بہاولپور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما ملک فاروق اعظم اعوان نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی ملک فارو ق اعظم نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست چھوڑنے کا اعلان کر رہاہوں ، نو مئی کے واقعات کی سختی سے مذمت کرتاہوں ، 80 سال عمر ہو گئی ہے اب سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کروں ۔