Friday, March 29, 2024
ہومبریکنگ نیوزرواں سال ملک میں پولیوکاپہلا کیس سامنے آ گیا

رواں سال ملک میں پولیوکاپہلا کیس سامنے آ گیا

رواں سال ملک میں پولیوکاپہلا کیس سامنے آ گیا۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق بنوں میں پولیوکیس رپورٹ ہوا،وزارت صحت نے تصدیق کردی
3سالہ بچے میں پولیو کی تشخیص ہوئی،ترجمان کے مطابق پولیو کی روک تھام کیلئے وزارت صحت کی جانب سے پولیو مہم جاری ہے۔