Saturday, July 27, 2024
ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی نژاد امریکن انفلیونسر عزیر حسن کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی نژاد امریکن انفلیونسر عزیر حسن کی ملاقات

اسلام آباد(سب نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی نژاد امریکن انفلیونسر عزیر حسن کی ملاقات ہوئی جس میں تعلیم پر ہونے والی اصلاحات اور اس سے متعلق قابلِ قدر اقدامات کو سراہا گیا۔ اس موقع پر عزیر حسن نے وزیر اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور آنے والے دنوں میں تعلیم کے شعبے میں مزید اقدامات پر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے تعلیم کی اہمیت اور حکومت کی تعلیم دوست منصوبوں سے متعلق بھی بات چیت کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔